|
صحیح بخاری -> کتاب الوصایا
باب : اگر کسی نے یوں کہا کہ میرا گھر اللہ کی راہ میں صدقہ ہے، فقراء وغیرہ کے لئے صدقہ ہونے کی کوئی وضاحت
حضرت ابو طلحہ نے مجمل طور پر اپنا باغ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ کر دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے واپس فرماتے ہوئے اسے ان کے قرابتداروں میں تقسیم کرنے کا حکم فرمایا ، کسی قرابتدار کی تخصیص نہیں کی اسی سے مقصد باب ثابت ہوا ۔
|