|
صحیح بخاری -> کتاب الوصایا
باب : وقف اور صدقہ پر گواہ کرنا
تشریح : لفظ مخراف کے بارے میں حافظ صاحب فرماتے ہیں قولہ المخراف بکسر اولہ وسکون المعجمۃ وآخرہ فاءای المکان المثمر سمی بذلک لما یخرف منہ ای یجنی من الثمرۃ تقول شجرۃ مخراف و مثمار قالہ الخطابی ووقع فی روایۃ عبدالرزاق المخرف بغیر الف وھوا سم الحائط المذکور و الحائط البستان ( فتح ) یعنی مخراف پھل دار درخت کوکہتے ہیں‘ اس باغ کانام ہی مخراف ہوگیا تھا۔
|